باہر سے آنے والے ہوٹل کے سات دن کے اخراجات دیں گے، معید یوسف

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے، مشیر قومی سلامتی امور

کراچی: ملیر، ایک ہفتے میں کورونا کے 24 متاثرین

چند روز قبل بھی گلستان سوسائٹی ملیر کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے متاثرہ 152 افراد صحتیاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے

پاک افغان سرحد افغان کو شہریوں کی واپسی کے لیے کھولا گیا، اجمل وزیر

قرنطینہ میں موجود ثقلین مشتاق کو بیٹی نے نیا روپ دے دیا

ہم اس وقت قرنطینہ میں ہیں اور میری بیٹی مجھے نیا روپ دے کر بہت خوش ہے، امید ہے آپ لوگ بھی خوش ہوں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر

پشاور: 16 افراد نے مہلک وبا کورونا کو شکست دے دی

شکست دینے والوں میں آٹھ ڈرائیورز، چھ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں۔

ہمایوں سعید قرنطینہ سے گھر واپس آگئے

اِس مشکل وقت میں انشا اللّہ مستحق لو گوں کی مدد کے لیے ہر ممکن طاقت اور طریقے سے کام کروں گا، اداکار

تفتان: 350افراد کیلئے 11ایکڑ رقبے پر قرنطینہ کا قیام

اس کنٹینر قرنطینہ سینٹر میں 2 ,3 اور 4 کمروں پر مشتمل  کنٹینر لگائے جارہے ہیں۔  کنٹینر لگانے کے لئے لیے اراضی کو بھاری مشینری سے ہموار کیا جا رہا ہے

جرمن چانسلر انجیلا مارکل قرنطینہ سے باہر آگئیں

جرمن چانسلر نے قوم سے خطاب میں اپنی طبیعت کے بارے میں بتایا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں

اسلام آباد: آبپارہ، ایم سی ایچ ڈسپنسری تاحکم ثانی بند

ایم سی ایچ ڈسپنسری کی بندش کا نوٹی فکیشن فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

سیالکوٹ: 14ہزار افراد کو آئسولیٹ کردیا گیا، گھروں کے باہر پولیس تعینات

قرنطینہ کیے گے افراد اٹلی، امریکہ، فرانس، اسپین، کویت سعودی عرب، دبئی، ایران اور دیگر ممالک سے آئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز