سپریم کورٹ کا جیلوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم

ملک میں موجود حفاظتی کٹس، دستیاب وینٹی لیٹرزکی تفصیلات، ڈاکٹرزاور طبی عملے کو دی جانے والی تربیت کی رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے

لاہور ڈویژن کیلئے 1495بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال تیار

لاہور900، قصور180، شیخوپورہ 235 اورننکانہ صاحب میں 160 بستروں کے اسپتال تیار کیے گئے ہیں، کمشنر لاہور

پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کیلئے آن لائن کلاسوں کا فیصلہ

پنجاب میں تبلیغی اجتماع کے تمام ملکی و غیر ملکی شرکاء کی اسکرینگ کا فیصلہ کیا گیا۔

شہباز شریف سیاست اپنے ساتھ قرنطینہ میں لے جائیں، فردوس عاشق

اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرلوگوں کاعلاج کرنے والوں پر انگلیاں نہ اٹھائیں، معاون خصوصی

 بلوچستان حکومت کا تمام اضلاع میں قرنطینہ اور آئسولیشن وارڈز بنانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے وفاق کو قرنطینہ اور کورونا وارڈز کے قیام بارے آگاہ کر دیا ہے۔

‘ڈی جی خان قرنطینہ سنٹر سے 600 لوگوں کو کل گھر بھجوادیا جائے گا’

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹرز اورطبی عملے کو خصوصی رسک الاوَنس دیں گے، عثمان بزدار

سندھ حکومت کا سکھر قرنطینہ سے 600 سے زائد زائرین کو نکالنے کا فیصلہ

 سندھ میں آج پھر کورونا وائرس کے 13 مزید کیسز سامنےآئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 407 ہوگئی۔

فنکار قرنطینہ میں کیا کر رہے ہیں؟

اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ سماجی دوری کرکے کتابیں پڑھ رہے ہیں، فلمیں دیکھ رہے ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ بہترین وقت بتا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا پشاور میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ

مرکز میں 150سے زائد افراد کو قرنطینہ کرنےکی گنجائش موجودہے، وزیراعلیٰ کوبریفنگ

پاکستان: ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا امکان

وزیراعظم کی جانب سے کورونا وائرس ٹیسٹ کی پابندی ختم کرنے کا حکم کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز