کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
برطانوی شہری نے اپنی منگیتر سے ملنے کے لیے کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی کی تھی۔
چوتھا ٹیسٹ سڈنی منتقل کریں یا پھر 3 ٹیسٹ میچز پر ہی ٹور ختم ہوجائے گا، بھارتی کرکٹ بورڈ
عوامی نیشنل پارٹی کے پی کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے فاؤنڈیشن ڈے پر ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کروں گا، بلاول
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا
عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو اسے عالمی وبا قرار دیا تھا۔
پی پی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔
راجہ ارشد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر رکھا تھا۔
انہوں نے اپنے تمام مداحوں اور چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں
تمام فوجی عہدیداران قرنطینہ میں رہتے ہوئے اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں گے۔
وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملائشیا کے وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
قرنطینہ مراکز کے ٹھیکوں میں من پسند افراد کو نوازنے کے شواہد ملے ہیں، نیب ذرائع
برازیل کی خاتون اول میشل بولسونارو، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلی گئیں ہیں۔














