سونے کی قیمت میں بدستور اضافہ جاری
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 968 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گئی۔
سونا سستا ہو گیا
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
سونے کی نئی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 450 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے تک پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی کر دی گئی۔
سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہو گئی۔