مراد سعید کی جان کی ذمہ داری اب عمران خان پر ہے، فیصل واوڈا

ارشد شریف قتل کیس میں بھی مراد سعید کا بڑا اہم کردار ہے

عمران خان سے ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں، ٹرسٹ کیس میں بچے گا کوئی نہیں، عارف علوی نے پیٹھ میں خنجر مارا، فیصل واوڈا

کچھ خواہشات سے جیل گئے اور کچھ خواہشتات سے باہر نہیں آ رہے، ایک بڑا نام چند دنوں میں پارٹی چھوڑے گا، سابق وفاقی وزیر کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ کے ساتھ میں گفتگو

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید 190 ملین پاؤنڈز کیس کے ماسٹر مائنڈ ہیں، فیصل واوڈا

عارف علوی نے جو کام کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا، مس انڈر سٹینڈنگ میں سب سے بڑا رول ایوان صدر اور عارف علوی کا ہے، سابق وفاقی وزیر

عمران خان کی گرفتاری کے 80 فیصد امکانات نہیں ہیں، فیصل واوڈا

ہمیشہ کی طرح غلط اطلاع دے کر مِس گائیڈ کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی کے کچھ رہنما آج 9 مئی کے واقعات پر مذمتی بیان دینگے، فیصل واوڈا

میں نے پہلےبھی کہا کہ یہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئیں گے

اگر عمران خان ایماندار نہیں تو سامنے والے اس سے بھی برے ہیں،فیصل واوڈا

پہلے ہی نظر آرہا تھا کہ عمران خان کو بند گلی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، کسی کو عوام کی پرواہ نہیں ،سب اپنی اپنی انا کی جنگ لڑرہے ہیں۔

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال

فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونےوالی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔

فیصل واوڈا نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

آپ کی خواہش کے مطابق پنجاب حکومت ٹوٹتی نظر آ رہی ہے نہ خیبرپختونخوا حکومت، فیصل واوڈا

ٹاپ اسٹوریز