شہباز شریف سے واشنگٹن کا تاریخی جلسہ برداشت نہیں ہوا، فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان کی دورہ امریکہ کی کامیابیوں سے ’ہاؤس آف شریف‘ کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی، معاون خصوصی برائے اطلاعات

’پچیس جولائی کو اپوزیشن یوم احتجاج اور حکومت یوم احتساب منائے گی‘

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکہ گئے ہیں۔

عمران خان نے امریکہ میں جلسے کی نئی تاریخ رقم کردی

واشنگٹن میں اس سے پہلے کسی بھی غیر ملکی سربراہ حکومت نے اس طرح کا اتنا بڑا جلسہ نہیں کیا ہے، سیاسی مبصرین۔

’جو تاجر سیاسی ایجنڈے کے تحت ہڑتال کررہے ہیں ان سے کسی اور طرح بات ہوگی‘

حکومت اصلی تاجروں کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے، ان کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان۔

سندھ کے معروف سیاسی خاندان کے اثاثے منجمد کردیے گئے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل سے کھیلنے والوں کا مستقبل تاریک ہوچکا ہے۔

’پاکستان کے فیوچر سے کھیلنے والوں کا مستقبل تاریک ہوچکا ‘

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کااعتراف ن لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے۔

’اقتدار کے بغیر ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے پانی کے بغیرمچھلی‘

’اب سرکاری وسائل کے بغیر رہنے کی عادت ڈالنی ہوگی‘

مریم نواز کو چچا سے استعفیٰ مانگنا چاہیے، فردوس عاشق اعوان

اس سے قبل قطر کا ایک خاندان کے ساتھ تعلق سمجھا جاتا تھا، جہاں اس ملک کا نام آتا تھا تو خط ذہن میں آجاتا تھا، معاون خصوصی

 ’گیدڑبھبکیاں دینے والے بجٹ  پاس کرانے سے نہیں روک سکتے ‘

ہ جس کا ملک کیساتھ رشتہ ہوگا وہ بجٹ کیساتھ کھڑا ہوگا، اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا۔

وزیر اعظم رقم بچا کر عوام پر خرچ کریں گے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم 28 کروڑ روپے کے بل چھوڑ کر گئے جو ہم ادا کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز