رمیز راجہ کی وزیر اعظم کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت

وزیراعظم مصروفیات کو دیکھتے ہوئے میچ سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے

اسپین کے رافیل نڈال نے 21 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

نڈال 21 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر سب سے زیادہ گرینڈ سلیم جیتنے والے مرد کھلاڑی بن گئے ہیں۔

آسٹریلیا پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ24 اکتوبر کو ہو گا۔

کے پی ایل کا فائنل آج کھیلا جائے گا

راولاکوٹ ہاکس، میر پور رائل کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔

ارجنٹائن کوپا امریکہ کپ کا نیا چیمپیئن بن گیا

ارجنٹائن 1993 کے بعد کوپا امریکہ کپ جیتنے میں کامیاب ہوا۔

لاہور قلندرز کو شکست، کراچی کنگز پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 2020 کا فائنل میچ جیت لیا۔

عالمی کپ 2011 فائنل: فکسنگ کے الزامات پر سنگاکارا سے 8 گھنٹے کی تفتیش

اسپیشل تحقیقاتی یونٹ نے سابق سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کو بھی بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا۔

عالمی کپ 2011 فائنل:سری لنکا میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع

سری لنکا کے سابق وزیرِ کھیل مہندا نندا الودگا ماگے نے رواں ماہ دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکن ٹیم نے ورلڈ کپ فائنل بھارت کو 'فروخت' کیا تھا اور بھارت کو جیت کی یقین دہانی بھی کرائی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز