فائزر اور موڈرنا ویکسین زندگی بھر کیلئے مؤثر ثابت

ویکسین لگوانے والوں کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے، ماہرین کا دعویٰ

فائزر ویکسین سے متعلق حکومتی حکمت عملی تبدیل

بیرون ملک جانے والوں کے لیے آسٹرازنیکا ویکسین دستیاب ہے۔

پاکستان کا فائزر کمپنی کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

پاکستان میں خوراکیں جولائی یا اگست تک پہنچنے کا امکان

فائزر اور موڈرنا کورونا ویکسین بھارتی ویرینٹ کیخلاف بھی مؤثر

بھارتی ویرینٹ دنیا کے کسی بھی ملک میں سر اٹھا سکتا ہے اور ہمیں اس کیلئے تیار رہنا چاہیے، ماہرین

امریکا:12سے15سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری

یہ فیصلہ نوجوانوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے میں مددگار ثابت ہوگا

فائزر کی کورونا ویکسین سے اربوں ڈالر کی کمائی

فائزر نے کورونا ویکسن سے اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد کا منافع کمایا

اور اب کورونا سے بچنے کیلئے گولی

امریکی دواساز کمپنی فائزر کی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسین کے بعد گولیاں بنانے پر کام شروع کر دیا۔

کورونا: کیا ویکسین ہر سال لگوانا ہو گی؟

لوگوں کو دوسری خوراک کے 12 ماہ بعد تیسری خوراک کی ضرورت ہو گی، فائرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر البرٹ بورلا کا بیان

بچوں کے لیے ہماری ویکسین 100 فیصد مؤثر ہے، فائزر کا دعویٰ

ٹرائل میں 2 ہزار سے زائد بچوں کو شامل کیا گیا تھا۔

مشرقی یورپ: 1کروڑ سے زائد کورونا کیسز

مشرقی یورپی ممالک میں مجموعی اموات دو لاکھ 14 ہزار سے زائد ہوگئیں۔

ٹاپ اسٹوریز