عمران خان تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا شخص اور زکوٰۃ و چندہ چور نکلا، بلاول بھٹو

عمران خان جیسے سیاستدانوں کو ہمیشہ کیلئے ریٹائرمنٹ پر بھیجیں گے، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا جلسہ عام سے خطاب

مسلم لیگ ن ڈائمنشیا کی بیماری میں مبتلا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

شہباز شریف نقشے میں چھوٹے ملک کا انتخاب کرکے گھومنے نکلتے ہیں۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل اگلے پانچ سات روز میں شروع  ہو گا، وزیر دفاع

یہاں غیر سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، ایک دو ملاقاتیں پرانی شناسائی کی وجہ سے ہوئی ہیں، قبل از وقت انتخابات کا امکان نہیں، خواجہ آصف

ایم کیو ایم کا بیان بدلنے میں 24 گھنٹے نہیں لگیں گے، جوڑ توڑ نہیں ہو رہا ، کوئی آفر نہیں ہے، اسد عمر

اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی سیاست کا ایک حصہ ہے، پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

شفاف انتخابات کا انعقاد سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد ذریعہ ہے، عمران خان

اہل قلم و دانش پر لازم ہے کہ ظلم و لاقانونیت کے خلاف کسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر آواز بلند کریں، چیئرمین پی ٹی آئی

عوام سردیوں میں گیس کے استعمال پر کفایت شعاری دکھائیں، مصدق ملک

وزیر اعظم شہباز شریف جلد توانائی منصوبے کا اعلان کریں گے۔

عمران خان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

عمران خان کو مسٹر ایکس اور وائی تنگ کرتے ہیں ان میں نام لینے کی ہمت نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز