Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    شکست کے خوف سے ن لیگ غنڈہ گری اور گلو کریسی پر اتر آئی ہے، فرخ حبیب

    July 15, 2021ویب ڈیسک0

    راجہ فاروق حیدر کے حواریوں کی جانب سے حملہ سیاسی ماحول کو بد امنی میں تبدیل کرنے کی سازش ہے۔

    آزاد کشمیر: جہلم ویلی میں وفاقی وزرا کے قافلے پر پتھراؤ، گارڈز کی ہوائی فائرنگ

    آزاد کشمیر: جہلم ویلی میں وفاقی وزرا کے قافلے پر پتھراؤ، گارڈز کی ہوائی فائرنگ

    July 15, 2021ویب ڈیسک0

    وزرا کے قافلے میں شامل گارڈز نے جمع ہونے والے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی ہے، ایس ایس پی

    الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پورکیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم

    July 14, 2021ویب ڈیسک0

    علی امین نے لوگوں کو رقم دی جو رشوت کے زمرے میں آتی ہے، چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر

    میں نے قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، علی امین گنڈا پور

    March 31, 2021ویب ڈیسک0

    ٹریفک قوانین صرف سڑک، شاہراہ یا موٹروے پر لاگو ہوتے ہیں، وفاقی وزیر

    علی امین گنڈاپور

    علی امین گنڈا پور کی بچے سے گاڑی چلوانے کی ویڈیو وائرل

    March 28, 2021ویب ڈیسک0

    بچے کا علی امین گنڈا پور کیساتھ تعلق معلوم نہیں ہو سکا

    حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی، کاروبار کے مواقع دے سکتی ہے: علی امین

    December 30, 2020نیوز ڈیسک0

     اگر نیب ہمارےکنٹرول میں ہوتا تو مولانا فضل الرحمان اب تک جیل میں چکی پیس رہا ہوتا، وفاقی وزیر کی میڈیا سے بات چیت

    4 ماہ قبل گلگت بلتستان کو صوبہ بنارہے تھے مگر اپوزیشن نے بنانے نہیں دیا، علی امین

    November 12, 2020ویب ڈیسک0

     عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

    مریم نواز نے عوام کا پیسہ اپنے میک اپ پر لُٹا دیا، علی امین گنڈا پور

    November 7, 2020ویب ڈیسک0

    وفاقی وزیر مریم نے نواز شریف کے دو حکومتوں میں ٹیکس کے پیسوں سے خود کو خوبصورت بنانے کیلئے کروڑوں روپے کی سرجریاں کرائیں

    کشمیر کے لیے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈا پور

    August 14, 2020ویب ڈیسک0

    تمام مسلمانوں کو مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانی چاہیے، وفاقی وزیر امورکشمیرو گلگت بلتستان

    معیشت بہتر ہونے سے سیاستدانوں کو تکلیف ہو رہی ہے، علی امین گنڈا پور

    December 7, 2019ویب ڈیسک0

    علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بے روزگار ہوچکے ہیں انہوں نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔

    ’بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں اقدامات بین الاقوامی قوانین کے مطابق جرائم کے زمرے میں آتے ہیں‘

    November 15, 2019ویب ڈیسک0

    وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ تمام میڈیا اور دنیا یہ بات ذہن نشین کر لے کہ پاکستان کا مرنا بھی کشمیریوں کے ساتھ ہے اور جینا بھی۔

    مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کا مقصد مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانا ہے، علی امین گنڈا پور

    November 7, 2019ویب ڈیسک0

    ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ وفد کے ارکان نے کہا کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا ہے ۔

    امریکیوں کا پاکستان میں 10 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

    October 24, 2019ویب ڈیسک0

    پاکستان بے حد خوبصورت ہے،  یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، امریکی حکام

     پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر پارلیمانی عالمی کپ جیت لیا

    July 13, 2019طارق ملک0

     پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش  کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔

    Previous 1 … 4 5 6

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Ali Hassan

    بلوچستان کے وزیر زراعت علی حسن زہری مستعفیٰ

    February 3, 2026
    Basant

    بسنت فیسٹیول: لاہور میں 6 سے 8 فروری تک مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان

    February 3, 2026
    iran drone

    امریکا نے بحیرہ عرب میں بحری بیڑے کی طرف آنیوالا ایرانی ڈرون مار گرایا

    February 3, 2026
    Maryam Nawaz

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشن منانے کا اعلان

    February 3, 2026
    Meera

    فلم اسٹار میرا نفسیاتی اسپتال میں داخل

    February 3, 2026
    arshad sharif

    ارشد شریف قتل کیس: وفاقی آئینی عدالت نے ازخود نوٹس نمٹا دیا

    February 3, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp