گورنر خیبر پختونخوا میری حکومت نہیں گرا سکتے ، علی امین گنڈا پور
گورنر کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکتا ، سوات واقعے میں غفلت پائی گئی تو کارروائی کرینگے
مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم متحد ہیں، علی امین گنڈا پور
ترقی وہ لوگ کرتے ہیں جو دوسروں کی ترقی پر خوش ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
سیاسی استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنا ہو گا، علی امین گنڈا پور
خیبر پختون خوا ایک سو انسٹھ ارب روپے سرپلس میں ہے، پنجاب ایک سو اڑتالیس ارب روپے خسارے میں ہے۔
پاکستان کو بھارت سے لازمی جیتنا چاہیے، علی امین گنڈا پور
پاکستان کے ہارنے پر قوم مایوسی ہو جاتی ہے ،قومی کرکٹرز کو محنت کرنی چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جگہ خودمختار اتھارٹی قائم کرنیکا فیصلہ
نئے تنظیمی ڈھانچے کے تحت چھ ریجنل اور دو سب ریجنل دفاتر قائم کئے جائیں گے
علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دی
آرمی چیف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی تھی، اس میں چیئرمین پی ٹی آئی بھی موجود تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اگلے سال تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیسیں آدھی کردی جائیں گی، علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے سے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کرنے کا اعلان
حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور
ظلم کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں ، فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے ، ویڈیو بیان
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے
انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ میں 11 بجے پریس کانفرنس کریں گے
بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور
حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا