ہر شہری ووٹ کے ذریعے جمہوریت کا نگہبان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ووٹ کی اہمیت کونظرانداز کرنیوالے معاشرے انحطاط کا شکار ہوجاتے ہیں،عثمان بزدار

سیاسی تاریخ کی شفاف ترین حکومت پی ٹی آئی کی ہے، عثمان بزدار کا دعویٰ

ماضی کی لوٹ مار کا دور آئندہ پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔

پاکستان میں پردے کے پیچھے سیاست ہوتی ہے، ندیم افضل چن

عدالتی نظام میں اصلاحات کا حامی ہوں، ندیم افضل چن

عثمان بزدار کی مکمل کارکردگی بیان کرنے کیلئے چار گھنٹے درکار ہیں، فیاض چوہان

عثمان بزدار کو کارکردگی کی بنیاد پر وسیم اکرم پلس کہا جا سکتا ہے، وزیراطلاعات

‘پنجاب میں اب بھی بہتری نہیں آئی تو وزیر اعلیٰ پنجاب گھر جائیں گے‘

سابق سیکرٹری داخلہ کے مطابق اطلاعات ہیں جو سیکرٹریز وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے قریب تھے انہیں تبدیل کیا گیا ہے۔

سوا سال میں مافیا کو سب سے زیادہ مضبوط کیا گیا، تجزیہ کار

سینئر صحافی سعید قاضی نے کہا کہ عمران خان جزوی طور پر سچ بول رہے ہیں۔ تبدیلی صرف کیلنڈر میں ہی 70 سال سے ہو رہی ہے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بننے کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ 

پنجاب: کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری

شوکت علی ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب جبکہ علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی تعینات کر نے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع

وزیراعلیٰ پنجاب کی چیف سیکرٹری میجر (ر) اعظم سلیمان سے ملاقات

ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت اور صوبے میں میرٹ کے کلچر کو فروغ دینا ہے، عثمان بزدار

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم پر اعتماد کا اظہار

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز