کورونا کے کاری وار، عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو لاک ڈاؤن کی تجویز

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا کیسز میں چار سو فیصد تک اضافہ ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈاؤن میں نرمی میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

یورپ کے بعد برازیل کورونا وائرس کا نیا مرکز بنتا جارہا ہے، ٹیڈروس اڈھانوم گیبریسس

کورونا وائرس کا علاج:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مصنوعی اینٹی باڈیز تیار کرلیں

ہیومن ہائیبرڈروما ٹیکنیک کے ذریعے مصنوعی اینٹی باڈیز بنائی جا رہی ہیں، جس کے بعد کورونا کے علاج میں پلازما کی ضرورت ختم ہو جائے گی

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

چین نے امریکہ کے صنعتی راز چرائے، ڈونلڈ ٹرمپ

عالمی ادارہ صحت کا انتباہ: کورونا دوبارہ شدت پکڑ سکتا ہے

لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس دوبارہ زور پکڑ سکتا ہے۔

کورونا کا علاج: عالمی ادارہ صحت نےہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دئیے

ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال کا مشورہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے دیا تھا لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بماریاں لاحق ہونے کا بھی خدشہ ہے

امریکی صدر نے ہمیشہ کیلیے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کی دھمکی دیدی

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ڈبلیو ایچ او  بہتر لائحہ عمل اختیار کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

عالمی ادارہ صحت چین کی کٹھ پتلی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈبلیو ایچ او کی امداد کم کرنے پر غور کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ

ہو سکتا ہے کہ کوورونا وائرس کبھی بھی ختم نہ ہو، عالمی ادارہ صحت

ویکسین کے بغیر لوگوں میں وائرس کے خلاف قوت مدافعت درکار سطح تک لانے میں کئی سال لگ سکتے ہیں

عالمی ادارہ صحت:کورونا کے پھیلاؤ کی مزید تحقیقات کا مطالبہ

یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کون سے جانور ہیں جو اسے انسانوں میں منتقل کرنے کا ذریعہ بنے ہیں,ڈاکٹر پیٹر بین ایمبیریک

ٹاپ اسٹوریز