اسلام آباد: کورونا کے باعث مزید دو علاقے آج سیل کر دیے جائیں گے 

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے تحت غوری ٹاؤن کے فیز 4 اور 5 کو سیل کیا جائے گا۔

اسلام آباد: اسد عمر کا سیل کیے گئے علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

اسلام آباد: آبپارہ، ایم سی ایچ ڈسپنسری تاحکم ثانی بند

ایم سی ایچ ڈسپنسری کی بندش کا نوٹی فکیشن فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: میڈیکل اسٹور پر چھاپہ، ماسک اور سنیٹائزرز برآمد

جی -11کے میڈیکل اسٹور سے ذخیرہ کیے گئے ماسک اور سنیٹائزرز برآمد کرکے مالک کو حراست می لے لیا گیا۔

کراچی: گلبہار میں گرنے والی عمارت کے ذمہ داران کا تعین نہیں ہوسکا

حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ این ای ڈی یونیورسٹی کے پروفیسرز سے بھی مدد و تعاون حاصل کریں گے۔

گلگت بلتستان: وادی ہنزہ میں مہاجر پرندوں کے شکار پر پابندی عائد

پابندی کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا خطرہ بتایا گیا ہے۔

لاہور: محفل تھیٹر سیل کردیا گیا

ڈرامہ ’یہ میرا دل ہے‘ میں انتہائی بیہودہ ڈانس کیا گیا۔

کوئٹہ: نان بائیوں کا مطالبہ مان لیا گیا، روٹی کا وزن کم کرنے کی منظوری دیدی گئی

نان بائی روٹی کے پیڑے کا وزن 310 گرام سے کم کرکے 260 گرام کردیں گے اور اس سے تیارکردہ روٹی 20 روپے میں فروخت ہوگی۔

پشاور: کے پی حکومت نے گٹھنے ٹیک دیے، نان بائیوں کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا

پی ٹی آئی حکومت نے دس روپے میں 115 گرام کی روٹی فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز