اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2021 پر دستخط کردیے ہیں۔
فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور
ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2021 ایوان میں پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کرلیا تھا۔
قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری: شہباز شریف کی غیر حاضری
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے منظوری کے بعد فنانس بل ایکٹ بن گیا ہے۔