ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے ، صدر عارف علوی
دنیا میں تعلیم یافتہ لوگوں نے زیادہ ظلم کئے ، یوٹیوب اور انٹر نیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، عالمی برادری بھارت اور اسرائیل پر دبائو ڈالے ، صدر مملکت ، وزیر اعظم
اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ، مقبوضہ کشمیر میں بھی ظلم و ستم کا بازار گرم ہے ، انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغامات
مدت پوری ہونے میں 4 دن باقی ، صدر علوی عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے
آئین صدر کو جانشین کے انتخاب تک عہدے پر کام کی اجازت دیتا ہے ، چاہے کتنا ہی وقت کیوں نہ لگ جائے