شہباز شریف کا مقدمہ لائیو ٹیلی کاسٹ ہونا چاہیے، فواد چودھری

ان کا بچہ پیدا بعد میں ہوتا ہے، محل اس کے نام پر پہلے خرید لیا جاتا ہے۔وزیراطلاعات

حکومت سے نکل گیا تو اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرنا ک ہوؤں گا، عمران خان

شہبازشریف کو میں اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں، لائیو کال میں سوال کا جواب

کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے، شہباز شریف

آج کسانوں سمیت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، قائد حزب اختلاف

شہباز شریف کو دوبارہ کورونا ہو گیا

شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے

نواز شریف آئیں یا نہ آئیں، چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، شیخ رشید

یہ چاہتے ہیں جو ہاتھ عمران خان کے سر پر رکھا گیا ہے وہ ان کے سر پر بھی رکھا جائے، وزیر داخلہ

شہباز شریف، شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے

شہباز شریف کے ہمراہ سابق کھلاڑی کے گھر احسن اقبال، حنیف عباسی بھی موجود تھے

پارلیمنٹ کے باہر حزب اختلاف کا احتجاج

حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

منی  بجٹ کی منظوری، حکومت اور اپوزیشن میں آج  میدان لگے گا

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی  اجلاس سے  قبل اتحادیوں کو اعتماد میں  لیں  گے

پی ٹی آئی سے زیادہ کرپٹ حکومت نہیں دیکھی، شہباز شریف

74 سال میں پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔، قائد حزب اختلاف

اب عوام براہ راست اپنے حق کی جنگ لڑے گی، مولانا فضل الرحمان

منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہو گا، سربراہ پی ڈی ایم

ٹاپ اسٹوریز