وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بین الاقوامی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے

وبائی چیلنج سے نمٹنے کے لیے قطر کے بروقت اقدامات قابل ستائش ہیں، شاہ محمود قریشی

ایئر پورٹس پر پھنسے شہریوں کو وطن لانا پہلی ترجیح ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بیرون ممالک پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے مختلف پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

چینی ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور چینی سفیرعملے کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کریں گے۔

لاک ڈاؤن وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر خارجہ 

پی سی آر کی نئی مشینز خرید رہے ہیں جس سے ٹیسٹنگ کی استعداد دوگنا ہو جائے گی، شاہ محمود قریشی

یہ وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا نہیں ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ صوبائی اور مرکزی حکومت میں مشاورت کی ضرورت ہے۔

ہماری صفوں میں اتحاد، نظم و ضبط اور جذبے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

پاکستانی قوم کسی بھی مصیبت اور مشکل کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ہمیں اس آفت کا مقابلہ کرنا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اشاء اللہ، ہم اس آزمائش میں کامیاب ہوں گے، عمران خان

ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے لیے آواز اٹھائیں گے، وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیاں ہٹانے کی کاوشوں پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔

جس صوبے سے اچھی تجویز آئی، حکومت عمل کرے گی: وزیر خارجہ

بیرون ملک سے ڈیڑھ سےدو لاکھ  لوگ پاکستان آنا چاہ رہے ہیں، اگر ایک دم لوگ آئے تو کہاں ٹھہرائیں گے، شاہ محمود قریشی

کورونا وائرس، چین نے پاکستان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت بھی عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

چین کے کورونا پر قابو پانے کی مثال دنیا میں نہیں ملتی، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کی صورت حال کافی بدل چکی ہے اور چین اس وقت دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز