امریکہ: نتائج کے بعد فسادات کا خدشہ، سیکیورٹی سخت

نیویارک سمیت کئی شہروں میں کاروباری مراکز کو بھی لکڑی کے تختوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔

بابری مسجد کیس: فیصلہ سنانے والے جج کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد

بابری مسجد انہدام کا فیصلہ سنانے والے اسپیشل جج ایس کے یادیو نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ ان کی ذاتی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق گفتگو کی گئی جبکہ افغانستان میں دیرپا امن واستحکام کے حصول کیلئے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

راولپنڈی: جشن عید میلادالنبیﷺ منانے کی تیاریاں مکمل

جلوس کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پشاور: دھماکے سے متاثرہ مدرسہ ایک ہفتے کیلئے بند

90 زخمی اسپتالوں سے فارغ کر دیئے گئے اور 6 کا علاج ایل آر ایچ میں جاری ہے

پنجاب اور سندھ میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

بین الصوبائی اور بین الاضلائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کا عمل مزید موثر بنانا جائے، آئی جی

کوئٹہ ہزار گنجی میں دھماکہ: 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

دھماکے سے متعدد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

دشمن پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتا ہے، علامہ طاہر اشرفی

بھارت پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد کے لیے کئی لاکھ ڈالرز لگا رہا ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل

عاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاباش

پولیس، فوج، رینجرز، انتظامیہ سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی  قابل تعریف ہے، عثمان بزدار

امریکہ میں احتجاجی مظاہرے، وائٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کم کر دی گئی

امریکہ کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کے مجسمے گرا کر آگ لگا دی۔

ٹاپ اسٹوریز