امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا،4افرادہلاک، بم برآمد

ہنگامہ آرائی کے وقت امریکی نائب صدرمائیک پنس کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا

افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ: فرنٹیئر کور کا جوان شہید، دو زخمی

 بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید اور تین  زخمی ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، 9 اہلکار ہلاک

حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 3 پولیس اہلکار شامل ہیں جب کہ چار پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئےہیں۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے دو جوان شہید

آپریشن کے دوران شہید ہونے والوں میں حوالدار تاجبر علی اور سپاہی راشد شامل ہیں۔

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے

کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی متعدد پناہ گاہیں اور کیمپ تباہ کیے گئے۔

افغانستان: سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 23 طالبان ہلاک

بغددیس، غزنی اور میدان وردک میں فوجی آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 23 جنگجو ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 16 افراد جاں بحق

حملہ افغانستان کے صوبے زابل کے ضلع میزان میں کیا گیا۔

دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،1سپاہی شہید 3جوان زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر پر واقع چیک پوسٹ پر کیا اور جوابی کارروائی میں5 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان،مہمند میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

ہشت گردوں سے بھارتی ادویات، لٹریچر اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان  السدیس کا سیکیورٹی فورس کو خراج تحسین

امام کعبہ نے مکہ مکرمہ میں کرفیو کے دوران سیکیورٹی اہل کاروں کو آب زم زم پیش کیا۔

تربت: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی میں تخریک کاری کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مارا گیا

ڈی آئی خان میں مقابلہ، دو مبینہ دہشت گرد ہلاک

یہ مقابلہ ٹانگ روڈ مظفر آباد کالونی کے قریب ہوا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

عراق: پر تشدد مظاہروں کے بعد بغداد میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ

پرتشدد ہنگاموں میں گزشتہ دو دن کے دوران بے پناہ شدت آئی ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

انڈین سیکیورٹی فورس کے اہلکار کی لاش بھارتی حکام کے حوالے

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) اہلکار کی لاش دریائے توی کے راستے بہہ کر پاکستان آگئی تھی۔ 

کشمیر: مودی کے نقشہ نویس کی مظلومین پر مزید مظالم ڈھانے کی ہدایات

اجیت ڈوول نے ہدایات دیں کہ وادی کے مخصوص علاقوں میں اپنی کارروائیاں تیز کریں اوربھارت مخالف مہم کو نشانہ بنائیں۔

کشمیر: بچوں کی چیخ و پکار سسکیوں میں ڈھلنے لگی، بیروزگاری پھیل گئی

قابض بھارتی افواج نے مظلوم کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں اور کرفیو پاسز رکھنے والوں کو بھی آگے بڑھنے سے روک دیا۔

9 محرم الحرام: جلوسوں و مجالس عزا کا انعقاد، سیکیورٹی سخت

شہدائے کربلا کی سیرت و کردار پر علمائے کرام، ذاکرین، مشائخ عظام اور مفتیان کرام نے روشنی ڈالی

کشمیر: کرفیو کا 36 واں دنِ، عزاداران حسین اور بھارتی فورسز میں جھڑپیں

کشمیریوں کو محرم الحرام کا جلوس نکالنے ، مجالس عزا منعقد کرنے سے روکنے کے لیے پوری وادی میں مزید خاردار تاریں بچھادی ہیں اور تازہ دم فوجی دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp