پولیو کے بڑھتے کیسز کو زیر بحث لانے کی تحریک سینیٹ میں پیش

سوشل میڈیا منیجر نے پولیو کو پاکستان میں بڑھا دیا، بابر عطا کو جیل میں کب ڈالا جائے گا؟ سینیٹر شیری رحمان

کشمیر: اقوام متحدہ ہمارا نقشہ قبول کرلے مسئلہ حل ہو جائیگا،صدر

مسئلہ کشمیرپردنیا کےسامنے اپنا بیان اور نقشہ پیش کرتے رہیں گے، ڈاکٹر عارف علوی

یوم استحصال کشمیر: صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

اجلاس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خصوصی خطاب کریں گے۔

سینیٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو مظفرآباد میں بلانے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم ملنگ آدمی ہیں، سیکورٹی اخراجات نہیں ہیں۔ قائد ایوان

ملک سے دو پارٹی سسٹم کو توڑنا پاکستان تحریک انصاف کی پہلی کامیابی ہے، سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا اظہار خیال

سینیٹ: بوڑھے والدین، بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور فلاح و آسائش کا بل منظور

بحث مباحثے کے بعد تعزیرات پاکستان میں ترمیم کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بجھوادیا گیا

کورونا: اراکین پارلیمنٹ میں بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا

44 اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جب کہ پانچ اراکین پارلیمنٹ دار فانی سے کوچ بھی کرچکے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت

بابر اعوان نے نوجوان پارلیمانی رہنماؤں کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا۔

دو سینیٹرز اور ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی میں کورونا کی تصدیق

 سینیٹ سیکریٹریٹ نے دونوں سینٹرز کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔

پی پی نے پارلیمنٹ کا اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز دے دی

اجلاس بلانے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز