بھارت اور اپوزیشن چاہتی ہے کہ پاکستان ترقی نہ کرے، فیصل جاوید

ایف اے ٹی ایف کے اوپر بلیک میل کر رہے ہیں، پی ٹی آئی سینیٹر کا اپوزیشن پر الزام

ایف اے ٹی ایف: اپوزیشن نے بدلے میں این آر او مانگ لیا، فیصل جاوید

 نیب قوانین میں اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم ایسی ہی ہیں کہ عام آدمی کے لیے جیلیں اور ان کے لیے ویلیں۔

بلاول بھٹو تین سال بعد کوشش کریں، سینیٹر فیصل جاوید

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کام ہو رہا ہے جب کہ سندھ میں صرف سیاست کی جارہی ہے۔

کورونا ریلیف فنڈمیں3ارب روپے سےزائد کے عطیات جمع

فیصل جاوید نے کہا کہ عوام کسی بھی وقت کورونا ریلیف فنڈ کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں

وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ: عطیات جمع کرانے کی اپیل

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ مین تین ارب روپے کے عطیات جمع ہو چکے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اٹھارویں ترمیم پر بات چیت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، فیصل جاوید

دیکھنا ہوگا کہ اٹھارویں ترمیم سے اب تک ملک کو کیا فائدہ ہوا ہے، پی ٹِی آئی سینیٹر

وائٹ ہاؤس نے مودی کو وائٹ واش کردیا

یو ایس سی آئی آر ایف نے مودی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی تصدیق کی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے مقدمات ختم نہیں ہو رہے، فیصل جاوید

میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ثابت کر دیا کہ اب انہیں کسی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔

اسلام آباد: مسافروں کی مشکلات کے پیش نظر عارضی پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ

پناہ گاہیں بے گھر اور غریب ترین افراد کا مسکن ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

’مائنس مائنس کر دی وے میں آپے مائنس ہوئی‘

جتنے بھی مائنس ہورہے ہیں وہ اپوزیشن میں ہورہے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز