میڈیا پروٹیکشن گزشتہ تین ماہ سے اس کمیٹی میں پڑا ہوا ہے جس کے چیئرمین بلاول بھٹو ہیں، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی سینیٹ کمیٹی میں گفتگو
جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مریم نواز یا بلاول بھٹو بھی اگر کال کرتے ہیں، تو وزیراعظم ان سے بات کریں گے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اورانکی اہلیہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر معذرت خواہ ہوں۔ دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ ضرور باندھیں۔
پروگرام کے ذریعے موبائل وین سے شاہراہوں اور چوراہوں پر کام کرنے والے دیہاڑی دار مزدوروں اور غریب افراد کو موقع پر تازہ اور گرم کھانے کی سہولت فراہم ہو گی، سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے عمران خان اکیلے کھڑے رہے، رہنما پی ٹی آئی
سینیٹ الیکشن کے بعد ہمیں ایوان بالا میں اکثریت مل جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید کی ہم نیوز اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو
ان سب کو اکٹھا ہوناچاہیے یہ ایک ساتھ ہی اچھے لگتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھجوا دیا ہے۔
محمد زبیر کے 20 سال سے فوج کے ساتھ تعلقات ہیں، عطا اللہ تارڑ
حکومت صرف چور چور کا نعرہ لگا رہی ہے، مصدق ملک: جنوری میں لانگ مار چ کیا جائے گا، نفیسہ شاہ کا ہم نیوز کے پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو
ہماری لڑائی کرپشن کے خلاف ہے اور یہ لوگ کرپشن کو تحفظ دے رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
حکومت زیادتی کے مجرموں کے خلاف سزا کے قانون پر کام کرے گی، سینیٹر فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حکومت نواز شریف کی واپسی کے لیے قانونی راستہ اختیار کرے گی۔












