فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29ہزار 500روپے ہوگئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار750 روپے ہوگئی

فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550روپے اضافہ کے بعد تولہ قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 850 روپے ہوگئی

سونے کی بڑی چھلانگ، فی تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے کا ہوگیا

کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار 100روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1500روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 15ہزار روپے کا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

کراچی کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9ہزار650روپے ہوگئی

 فی تولہ سونا مزید 800 روپے مہنگا، انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا

کراچی کے صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 100روپے کا ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر ایک لاکھ روپے سے بڑھ گئی

سونا کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 200 روپے ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز