سعودی عرب، بھارت میں 100 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا؟

سرماریہ کاری پیٹرو کیمیکل، کان کنی، معدنیات، زراعت اور انفرا اسٹرکچر کی فراہمی سمیت دیگر شعبہ جات میں کی جائے گی۔ سعودی عرب کے سفیر کا انٹرویو

‘مودی کے گھمنڈ نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا’

ہمیں خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹنے کے بعد خونریزی ہوگی ، عمران خان

وزراء صرف عوام کے بارے میں سوچیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہوتے ہی سرمایہ کاری شروع ہوگئی ہے۔

شیخ رشید کی جنوبی کوریا کو ریلوے میں سرمایہ کاری کی پشکش

وزیر ریلوے کی جنوبی کورین ہم منصب سے سیئول میں وفود کی سطح پر ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس

 وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ تئیس ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل کا ہدف حاصل کیا گیا۔آئندہ سال اس کو چھبیس ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا۔

’ تیل و گیس تلاش کی نئی پالیسی کو ایک ماہ میں حتمی  شکل دیدی جائے گی‘

’2030 تک ملک میں قابل تجدید ذرائع توانائی کو 30 فیصد کرنا چاہتے ہیں ۔‘

فی تولہ سونا ساڑھے پانچ سو روپے مہنگا

دس گرام سونا چار سو بہتر روپے اضافے کے بعد چوہتر ہزارچار سو سترہ روپے کا ہوگیا ہے۔

‘عالمی بنک کا فیصلہ بلوچستان کی معیشت کو نقصان پہنچائے گا’

ریکوڈک کیس میں بلوچستان حکومت پر جرمانے کے حوالے سے تحریک التواء بحث کے لیے منظور کر لی گئی۔

ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس،چار عینی شاہدین نے بیانات قلمبند کرادئے

گواہوں میں عاطف زمان کا دفتری عملہ اور سرمایہ کار شامل تھے۔

قطر پاکستان میں 3 ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری کرے گا

اس سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی اشتراک کا حجم نو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا

ٹاپ اسٹوریز