بلاول بھٹو کی بہنوں کیساتھ سیلفی انٹرنیٹ پرمقبول

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی تھی

عائزہ خان 30 برس کی ہو گئیں

عائزہ نے ہم نیٹ ورک کے ساتھ کئی ہٹ ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’تو دل کا کیا ہوا‘ شائقین نے خوب پسند کیا

 سالگرہ مبارک! مہوش حیات 38 برس کی ہو گئیں

23 مارچ 2019 کو یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مہوش حیات کو چوتھے بڑے پاکستانی سول اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

سپر اسٹار ماہرہ خان کو سالگرہ مبارک

 ماہرہ خان نے رواں برس بھی دو لکس اسٹائل ایوارڈز جیتے ہیں

کرتاپور راہداری کو ایک سال مکمل

کرتارپور راہداری حکومت پاکستان کا سکھوں کے لیے تحفہ ہے، اندر جیت سنگھ

وزیر ریلوےشیخ رشیدکی 70ویں سالگرہ

جب میں نے سیاست شروع کی تو آپ اس وقت بھی ایسے ہی تھے اور آج بھی ویسے ہی نوجوان لگ رہے ہیں، وزیراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کی 26ویں سالگرہ

بابر اعظم نے ابوظہبی میں اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا

وزیراعظم عمران خان 68 برس کے ہوگئے

انہوں نے 25 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف قائم کی اور2002 میں میانوالی سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے

سرچ انجن گوگل کی22ویں سالگرہ

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد آج انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے

معروف پاپ سنگر حدیقہ کیانی 46 برس کی ہو گئیں

حدیقہ کیانی نے اردو کے علاوہ پنجابی، پشتو اور ترک زبان میں بھی گیت گائے۔

ٹاپ اسٹوریز