ملکی ترقی اور امن کے قیام میں سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، شہباز شریف
مظاہرین پر امن رہیں، املاک کو نقصان نہ پہنچائیں اور پولیس پر پتھراؤ سے اجتناب برتیں، آئی جی اسلام آباد
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کےلیے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا
جاری نوٹی فکیشن کے تحت ریڈ زون کے باہر ایک کلومیٹر تک کا رقبہ بھی ریڈ زون کی حدود میں شامل ہو گا۔
اہم عمارتوں اور شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہوگی
ریڈزون میں کسی بھی شخص، کارکن، رہنما اور میڈیا کے فرد کے داخلے پر پابندی ہوگی
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حزب اختلاف پشاور موڑ گراؤنڈ میں اپنا پرامن جلسہ کرے گی۔
آزادی مارچ کے قافلوں کا سلسلہ اتوار سے شروع ہو جائے گا۔
جناح اسپتال میں بھی نرسوں نے احتجاجاً ایمرجنسی میں کام کرنا بند کر دیا۔
احتجاج کے دوران اساتذہ نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی
انتہائی سیریس نوعیت کے تھریٹس موجود ہیں اس وجہ سے ریڈ زون کی سڑک کو کھلوایا گیا۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے لیے سخت ترین سکیورٹی انتظامات کاسلسلہ جاری ہے۔
وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اجلاس پیر کے بجائے منگل کو طلب کر لیا۔
انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے سعودی وفد ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچ گیا۔














