رانا ثناءاللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

عدالت میں سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت شواہد پیش کیے گئے تاہم عدالت نے ان کو نظر انداز کیا، اے این ایف کا مؤقف

رانا ثناءاللہ نے قومی اسمبلی میں قرآن پاک اٹھالیا

رانا ثنا اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں حکومت سے عدالتی کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کیا

نواز شریف کا آج کروٹیڈ آرٹری اسکین ہوا، رپورٹ کرسمس کے بعد ملے گی، شہباز شریف

پارٹی رہنما احسن اقبال کے گرفتاری ظلم ہے، جس کی بھر پور مذمت کرتا ہوں، پارٹی صدر

رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی رہائی کے لئے درخواست ضمانت پر سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔

ن لیگ کا قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، ذرائع

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع

 آزادی مارچ میں شرکت اٹل فیصلہ ہے اس پر سب کو عمل کرنا ہے۔ رانا ثناءاللہ

‘رانا ثنا کیخلاف جان بوجھ کر کچھ کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے ’

اب ہم بتا سکتے ہیں کہ بھارت میں کتنے لوگ منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔

رانا ثناء اللہ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کل رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔ 

رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش گیا گیا تھا۔

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع

 رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریماند ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا جہاں جج مسعود ارشد نے کیس پر سماعت کی۔

ٹاپ اسٹوریز