اسلام آباد میں اکھٹے ہو کر دنیا کو بتائیں گے کہ کیسے حقوق پر ڈاکہ مارا گیا، راجہ فاروق حیدر
آزاد کشمیر الیکشن میں جو کچھ بھی کیا گیا وہ عالمی سازش کا حصہ ہے، احسن اقبال کا پریس کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم آزاد کشمیر کا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار
آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، راجہ فاروق حیدر کا پریس کانفرنس سے خطاب
بھارت سے بات چیت کامقصد یہ نہیں کہ آپ کشمیر کا سودا کریں، مریم نواز
عمران خان کسی اور کو نہیں اپنے آپ کو این آراو دے رہے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اقوام متحدہ: بھارتی فوج کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے، راجہ فاروق حیدر
بھارتی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کا مبصر مشن بھی محفوظ نہیں رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف
وزیراعظم آزاد کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
کورونا کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 8.3 فیصد ہے جو کہ پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ہے، راجہ فاروق حیدر خان
کشمیری عوام نے قربانیوں کی لازوال تاریخ رقم کی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی برادری کشمیرمیں مظالم بند کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے،چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید
یوم الحاق پاکستان:کشمیریوں کو ان کا حق دلانےکیلئےلڑتے رہیں گے، وزیراعظم
کشمیریوں کا حق خود ارادیت یواین سیکیورٹی کونسل نے تسلیم کر رکھا ہے اور آج ہم ایک بار پھرکشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کےعزم کی تجدید کرتے ہیں
وزیراعظم بیرون ملک سے آنے والی پروازیں روکیں، راجہ فاروق حیدر
تارکین وطن اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے کشمیر کا سفر نہ کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر
ہماری کرپشن کا ٹرائل ٹی وی پر دکھایا جائے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آزاد کشمیر حکومت اور عوام کے محسن ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر
موجودہ پاکستان ہماری وکالت نہیں کر سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔
کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تنازع نہیں: وزیراعظم
کشمیری اس مسئلے میں بنیادی فریق ہیں، ان کی شمولیت کے بغیر حل ممکن نہیں ہے۔راجہ فاروق حیدر
مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، راجہ فاروق حیدر
کشمیر پر امریکہ کی جانب سے ثالثی سے بھارت کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو کبھی قبول نہ کیا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم عمران خان کو بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کتنا مخلص ہے۔
بھارت کا یوم جمہوریہ ہمارے لیے یوم سیاہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ دوطرفہ مذاکرات سے اب یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا کشمیریوں کو شامل کر کے مسئلہ کشمیر پر سہہ فریقی مذاکرات ہونے چاہیں۔
جنگ ہوئی تو پوری قوم ہندوستان کے اندر جنگ لڑے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر
بھارت ہمہ وقت جنگ کی باتیں کرتا رہتا ہے حالانکہ اتنی جنگیں تو امریکہ بھی نہیں لڑ سکتا ہے۔راجہ فاروق حیدر
ہم نیب کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ پر کام کے جلد آغاز کے حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھوں گا۔ راجہ فاروق حیدر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہم نہ ہندوستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ آرٹیکل 370 کو، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر
راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ ہم نہ تو بھارت کے آئین کو مانتے ہیں اور نہ ہی آرٹیکل 370 کو، انہوں نے کہا کہ میرپورمیں ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ان انتخابات کے موقع پر ہم ہندوستان کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم متحد ہیں، ہمیں الگ نہیں کیا جا سکتا۔
ایل او سی پر بھارتی افواج کی فائرنگ: بچی سمیت تین شہید ، تین زخمی
لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج سویلین آبادی کو نشانہ بنارہی ہے اور گولہ باری میں مصروف ہے۔ ڈی سی حویلی کہوٹہ
اگر کشمیر گر گیا تو اگلا ہدف پاکستان ہوگا،وزیراعظم آزاد کشمیر
دوران خطاب وزیراعظم آزادکشمیرکی آنکھیں نم ہوگئیں اور ان کی جذباتی تقریر سن کر تقریب کے شرکاء کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔

