بلی عمارت سے گرنے کے قریب تھی اور نیچے کھڑے چار افراد نے چادر تان لی
بچی کی پیدائش دبئی میں مقیم اسرائیلی قونصل جنرل کے گھر میں ہوئی ہے۔
بچے کے والد دبئی میں اسرائیل کے قونصل جنرل ہیں۔
برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگنے کے موقع پر سینکڑوں پاکستانی موجود تھے۔
آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ کی آج 58ویں سالگرہ ہے
دبئی کے اس سینڈل میں 15 کیریٹ کا ڈی پرفیکٹ قیمتی پتھر بھی استعمال کیا گیا ہے
یہ نرمی بھارت، سری لنکا، نیپال، نائجیریا اور یوگنڈا کے شہریوں کیلئے بھی ہوگی
پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی روانہ ہونگی، ترجمان
3 سو سیٹوں والے بوئنگ طیارے میں ڈاکٹر سید نادر کے علاوہ تین اور افراد سوار تھے۔
خاتون نے کار پارکنگ میں شوہر کے ساتھ لڑائی کی تھی، جس میں شوہر گاڑی کی چابی لگنے سے زخمی ہو گیا تھا۔
تصدیق پاکستان کی وزارت خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے سے کرانی ہوگی
اماراتی سفارت خانہ تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں قائم کیا گیا ہے۔
شریف خاندان کے خلاف جو کیسز بنے ہیں یہ ان کا کوئی جواب نہیں دیتے۔
دبئی کا یہ سوئمنگ پول 60 میٹر یعنی تقریباً 200 فٹ گہرا ہے۔
کنٹینر میں آتش گیر مواد موجود تھا لیکن تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی














