امریکی صدر کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر پابندی

امریکی سینیٹرز کے علاوہ پروفیسرز، محققین اور حکومتی حکام پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

امریکی صدر کی زبان لڑکھڑانے لگی، کچھ کا کچھ بول گئے

امریکی صدر کی الفاظ بھولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

امریکی صدر کے سعودی عرب دورے کا اعلان، محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

دورے کے دوران  بائیڈن سعودی عرب کے دیگر علاقائی رہنماؤں سے بھی ملیں گے، وائٹ ہاوس

امریکہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں، امریکی صدر

امریکہ اب تک ہزاروں پورٹیبل طیارہ شکن اور چھوٹے اینٹی ٹینک میزائل یوکرین کو فراہم کر چکا ہے

امریکی جج نے جو بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا

ٹائٹل 42 کے نام سے جانی جانے والی پالیسی کو  ختم کرنے سے روک دیا گیا۔

 ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے، امریکی عدالت

ٹرمپ نےجو بائیڈن کی انتخابی کامیابی کی کانگریس کے ذریعے توثیق رکوانے کی غیر قانونی کوشش کی

روس نے امریکی صدر سمیت دیگر اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں وہ روس میں داخل ہونے کے مجاز نہیں رہے ہیں، روسی وزارت خارجہ

امریکی صدر کا فون، سعودی ولی عہد کا بات سے انکار، امریکی اخبار کا دعوی

بائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان سےٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی، اخبار وال اسٹریٹ جرنل

امریکہ نیٹو رکن ممالک کی انچ انچ زمین کا دفاع کرے گا،صدر جوبائیڈن

امریکی صدر نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی فضائی حدود کو روس کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا

ٹاپ اسٹوریز