جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں کوئی جعل سازی ثابت نہیں ہوئی
ذرائع کے مطابق ویڈیو میں آواز اور تصویر کا تعین کر لیا گیا ہے اور دونوں ہی درست قرار پائی ہیں۔
عدلیہ کسی کے کہنے پر قدم نہیں اُٹھا ئے گی، چیف جسٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ کو اپنا کام کرنے دیں، سچ کی تلاش کی جا رہی ہے