بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان کا احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے  مطابق بھارت رواں سال جنگ بندی کی ایک ہزار 81 مرتبہ خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔

پاکستان نے کلبھوشن کیس میں بھارتی وکیل کے بیانات کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وکیل ہریش سالوے کے بیانات کیس کے حقائق کے منافی ہیں۔

 ایک لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانیوں کو واپس لانے میں قرنطینہ سہولتوں کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے، عائشہ فاروقی

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

بھارتی افواج کا مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ ملٹری کریک ڈاوَن جاری ہے، ترجمان دفترخارجہ

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں ریلیف اور طبی سامان کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

پاکستان نے کشمیریوں کی تحریک کیخلاف بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا

مقبوضہ وادی کےعوام کی جبر کےخلاف مزاحمت کو دراندازی سے منسوب کرنا درست نہیں، عائشہ فاروقی

مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا اور صحافیوں کو ہراساں کرنے پر بھارت کی مذمت کرتے ہیں۔

بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کورونا وائرس دنیا کے لیے چیلنج بن چکا ہے۔

پاکستان نے دراندازی کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

دراندازی سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا انتہائی حدوں کو چھورہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

سیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی: بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، ترجمان دفترخارجہ

ٹاپ اسٹوریز