سرینگر کے داخلی اور خارجی راستے اور انٹرنیٹ سروس بند
کشمیری نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
بھارتی فورسز نے دونوں کو محاصرے کے دوران شہید کیا
نواب بازار میں کشمیری نوجوانوں اور بھارتی فورسز میں جھڑپیں
دہشت گرد انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے اہل خانہ پر تشدد بھی کیا
سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔
کشمیری نوجوانوں کی شہادت عمارت کو دھماکے سے اڑانے کے باعث ہوئی
بے ضمیر بھارتی ریاست اب تک ٹس سے مس نہ ہوئی۔
بھارتی سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
بھارتی فورسز کی فائرنگ سے بیرومل کی ہلاکت انتہائی قابل مذمت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
فائرنگ کا نشانہ بننے والے بے گناہ شہری کے بیٹے اور بیٹی نے انصاف کی اپیل کر دی۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نہ رک سکا۔
مقبوضہ وادی کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم
بے گناہ کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
ایل او سی کے سیکٹر ستوال میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 45 سال کا پاکستانی شہری زخمی ہوا، دفتر خارجہ













