اسلام آباد: زرداری ہاؤس میں پی پی کا مشاورتی اجلاس طلب

مشاورتی اجلاس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو بھی شرکت کریں گی۔

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں حکومت اور حزب اختلاف نے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا۔

بلاول کا شہباز شریف سے رابطہ، اے پی سی پر تبادلہ خیال

ملک کو نا اہل وزیراعظم سے بچانے کے لیے اپوزیشن کا غیر معمولی کردار نا گزیر ہے، چیئرمین پی پی

بلاول کے پاس کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں ہے، شبلی فراز

 وزیراعظم کو عدالت نے صادق اور امین قرار دیا ہے جب کہ بلاول کے صادق اور امین ہونے پر بہت سے سوالیہ نشانات ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

متحدہ اپوزیشن: سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے مشاورت سے کیا۔

حکومت کلبھوشن یادیو کو این آر او دے رہی ہے، بلاول

حکومت کو بھارت کیساتھ نرمی اور ملک کی اہمیت اوروقار پر سمجھوتہ نہیں کرناچا ہیے، خواجہ آصف

نیب کے رہنے کا کوئی جواز نہیں، بلاول کا چیئرمین نیب کے استعفے کا مطالبہ

بلاول نے کہا کہ نیب کو اپنے آپ کو واضح کرنا چاہیے، حکومت کے میگا اسکیمز پر نیب ایکشن نہیں لے رہا۔ پہلے صرف ہم کہتے تھے اب عدلیہ نے بھی کہہ دیا

بلاول بھٹو کی جیالوں کو حکومت مخالف تحریک کیلئے تیاری کی ہدایت

تیاری کر لیں، حکومت نےغیر آئینی قدم اٹھایا تو بڑی تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

شہبازشریف اور بلاول کو احتساب کا غم ہے، فیاض چوہان

شہباز شریف کی سیاست صرف بیان بازی اور بلاول زرداری کی سیاست تقریروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مسلم لیگ ن کا وفد کل بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرے گا، مریم اورنگزیب

ٹاپ اسٹوریز