بلاول بھٹو نے والدہ، نانا اور والد کی طرح تاریخ رقم کر دی

33 سالہ بلاول بھٹو آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے کم عمر وزیر خارجہ بن گئے  ہیں۔

خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے،ن لیگ کے ساتھ ایک اور چارٹر آف ڈیموکریسی پر کام شروع ہوگا: بلاول

کراچی میں دہشت گردی کا واقعہ بلوچ عوام کے حقوق اور وفاق پر حملہ، پاکستان کی ترقی کے خلاف سازش ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

مؤقف پر ڈٹے رہنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے مستحق ہیں، بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان بلیک میلنگ اور دباؤ کا ایک حربہ ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کل طلب، نواز شریف سے ملاقاتوں بارے آگاہ کیا جائے گا

نوید قمر، شیری رحمان اور قمرالزماں کائرہ چارٹر آف ڈیمو کریسی پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کریں گے

پی ٹی آئی کےناکام سیاستدان بلاول بھٹو کی سیاست سے خوفزدہ ہیں، شیری رحمان

بلاول بھٹو زرداری عمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں۔

تم نے کوئی ایٹمی دھماکہ کیا جو تمہارے خلاف عالمی سازش کی گئی، نواز شریف

ہم نے غیر جمہوری شخص کو جمہوری طریقے سے ہٹایا، بلاول بھٹو

نواز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات،سیاسی امور پر اتفاق رائے سے چلنے کا عزم

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات حسین نواز کے دفتر میں ہوئی۔

پیپلزپارٹی کے مطالبات، نوازشریف سے ملاقات، بلاول بھٹو لندن روانہ

نواز شریف سے ملاقات کے لیے پیپلز پارٹی کا وفد بھی آج لندن جائے گا

بلاول بھٹو لندن سے واپسی پر وزارت خارجہ کے لیے حلف اٹھائیں گے

وزارت خارجہ کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں

ٹاپ اسٹوریز