ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش،اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی میں بھی کل  سے موسلادھار بارشوں کا امکان

بلوچستان :بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176  تک پہنچ گئی

مجموعی طور پر صوبے بھر میں 18 ہزار 87 مکانات متاثر ہوئے

کراچی میں آج سے پھر بادل برسیں گے

موسلادھار بارش سے شہر میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

مون سون کا چوتھا اسپیل کل سندھ میں انٹری دے گا

کراچی میں ہفتہ چھ اگست سے بارش کا امکان ہے

باہمی اتحاد و اتفاق سے عوام کو اس مصیبت کی گھڑی نکال لیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم بڑھاکر 10لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی

بارش کا پانی کینسر اور دوسری بیماریوں کا سبب ہو سکتا ہے، تحقیق

فضائی آلودگی نے بارش کے پانی کو بھی مضر صحت بنادیا

بلوچستان میں سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

ایک لاکھ 98 ہزار 461 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ

سیلابی صورتحال: سینکڑوں دیہات ڈوب گئے، فصلیں زیر آب، سڑکیں بہہ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم

کسی جگہ امدادی سرگرمیاں شروع ہو سکی ہیں تو کہیں متاثرین تاحال امداد کے منتظر ہیں، پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل

وزیر اعظم نے آج خیبر پختونخوا کے اضلاع کا دورہ ملتوی کر دیا

وزیر اعظم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز