سیلاب و بارش متاثرین کیلئے 37 ارب روپے مختص: متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار ملیں گے، وزیراعظم

سیلاب سے سینکڑوں لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں، ہزاروں افراد زخمی ہیں جب کہ انفرا اسٹرکچر کو بھی بے پناہ نقصان پہنچا ہے، میاں شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

سندھ: بارش سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو امدادی کاموں کیلئے 30 لاکھ روپے جاری کرنیکا فیصلہ

متاثرہ اضلاع کے لیے فنڈز آج ہی جاری کیے جائیں، چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت کی سیکریٹری خزانہ کو ہدایت

کراچی: سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 102 ملی میٹر ریکارڈ

صدرمیں 60ملی میٹر، قائدآبادکےاطراف میں 49ملی میٹر بارش ہوئی

 ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

ڈیرہ غازی خان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سیلابی ریلوں کا خطرہ ہے

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیلاب متاثرین کی مشکلات کے پیش نظر دی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت

ڈی جی خان: برساتی نالہ سنگھڑ میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب، درجنوں بستیاں زیر آب

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے لیے فضائی مدد بھی طلب کی گئی ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ

بلوچستان و سندھ میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، این ڈی ایم اے

بارشوں اور سیلاب سے 598 افراد جاں بحق اور 974 زخمی ہوئے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی

16 اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

۔بارش کے باعث راولپنڈی،فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں۔

پنجاب میں بارشیں: گجرات، وزیرآباد اور پنڈ دادن خان میں سڑکیں و محلے تالاب بن گئے

گجرات میں وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ سے چند میٹر دور واقع اسکول کے طلبہ اور ان کے والدین گندے پانی سے گزر کر جانے پر مجبور۔

ٹاپ اسٹوریز