عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اے ٹی سی نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی

پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، گواہان طلب

پی ٹی آئی رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر بری

علی وزیر نے اس مقدمے میں 2 سال سے زائد عرصہ جیل میں گزارا۔

سری لنکن شہری قتل کیس، فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری مینجر نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔

صحافی محسن بیگ کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

صحافی محسن بیگ کو پولیس تحویل میں دے دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: مزید 5 وکلا کی ضمانت کی درخواستیں خارج

تمام وکلا کو ضمانتیں مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

اسامہ قتل کیس:لگتا ہے تم لوگ ملے ہوئے ہو، جج پولیس پر برہم

یہ ریکارڈ اور شواہد کو ٹیمپرڈ کر رہے ہیں، وکیل مدعی

اسامہ قتل کیس: گرفتار پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور

جج نے ملزمان سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہناچاہتےہیں؟ گرفتار پولیس اہلکاورں نے جواب دیا کہ ہم کچھ نہیں کہنا چاہتے

اسامہ قتل کیس، چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا بھی ایک ایک نمائندہ جے آئی ٹی میں شامل

ٹاپ اسٹوریز