فوج نے ایران پر حملے کے 3 منصوبے بنائے، اسرائیلی فوجی سربراہ کا انکشاف

ایران کے پاس چار ایٹم بموں کی تیاری کا مواد موجود ہے، لبنان کو 50 سال پیچھے دھکیلنے کیلئے تیار ہیں، جنرل اویو کوچاوی کا ریٹائرمنٹ سے قبل انٹرویو

ایران کا مزید اسرائیلی جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ

جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزمان کی تعداد نصف درجن سے زائد ہو چکی ہے۔

ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کو ختم کرنے کا اعلان

عدلیہ طرز عمل کی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے، اٹارنی جنرل

موساد سے مبینہ روابط پر ایران میں چار افراد کو پھانسی

افراد کو اسرائیل کے ساتھ ’خفیہ معلومات کے تبادلے' پر سزا سنائی گئی

ایران میں ہنگامہ آرائی،15 افراد کو سزائے موت

تشدد کے باعث سیکیورٹی اہلکار روح اللّٰہ عجیمان کی موت واقع ہوئی۔

جھنڈے سے اللہ کا نام ہٹانے پر ایران کا امریکا سے احتجاج

ایرانی خواتین سے اظہار یکجہتی کرنا چاہتے تھے، امریکا

فیفا ورلڈ کپ، ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔

انجلیناجولی کی فارسی نظم، ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی

اس سے پہلے بھی انجیلنا جولی ایرانی اور افغان خواتین کے حق میں آواز بلند کر چکی ہیں

دنیا کا گندا ترین شخص نہانے کے بعد چل بسا

کئی سال تک بغیر نہائے رہنے کی وجہ سے ان کے جسم کی جلد پر پھوڑے بن چکے تھے

2030 تک عمرہ زائرین کی تعداد 3کروڑ سالانہ پہنچانے کا ہدف ہے، شاہ سلمان

ایران سے عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہیں، سعودی فرمانروا

ایران کا سرکاری چینل ہیک: آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر

سرکاری ٹی وی چینل اس وقت ہیک کیا گیا جب 6 بجے کا خبرنامہ براہ راست چل رہا تھا۔

ایران میں مظاہرے، امریکا نے نئی پابندیاں لگا دیں

ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکی وزارت خارجہ

ایران میں طالبات نے اسکارف اتار کر ہوا میں لہرا دیئے

احتجاجی مظاہروں میں طالبات اسکارف اتار کر ایرانی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔

ایران میں ہنگامے، 50 افراد ہلاک، 700 سے زائد گرفتار

ایران میں مظاہروں کا سلسلہ 31 صوبوں تک پھیل چکا ہے۔

سی این این کی خاتون صحافی کا اسکارف پہننے سے انکار: ایرانی صدر نے طے شدہ انٹرویو منسوخ کر دیا

1995 کے بعد سے تمام ایرانی صدور کے انٹرویوز کیے ہیں لیکن کبھی بھی انھیں ماضی میں اسکارف پہننے یا سر ڈھانپنے کی بابت نہیں کہا گیا، کرسٹین امان پور

تل ابیب نشانے پر، ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر عالمی پابندیوں اور تنقید کا سامنا ہے

ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد شروع،قیمتوں میں کمی

ایران اور افغانستان سے 47 لوڈڈ ٹرک پاکستان میں داخل ہو  گئے

پیاز، ٹماٹر اور سبزیاں ایران سے منگوانے کی منظوری دی تو تنقید شروع کردی گئی، خدارا! عام آدمی کو متاثر نہ کریں، نوید قمر

سابق وفاقی وزیر خزانہ نے ملک میں سازش کرنے کی کوشش کی، لیک آڈیو میں ان کا مؤقف غداری کے مترادف ہے، وفاقی وزیر مملکت شہادت اعوان ایڈووکیٹ

امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر کو قتل کرنے کی سازش:ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

شہرام پورصافی ممکنہ طور پر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلے لینا چاہتے تھے۔

ایرانی صوبے فارس میں طوفانی بارشیں، 17 افراد جاں بحق

شدید بارشیں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp