تل ابیب نشانے پر، ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا


ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا۔ ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے۔

نیا ڈرون جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے، مقامی طورپر تیار کردہ ڈرون کے ذریعے تل ابیب اور ہائفہ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایران کو جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر عالمی پابندیوں اور تنقید کا سامنا ہے۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ سے متعلق معاملات بھی التوا کا شکار ہیں۔


متعلقہ خبریں