ایران: شادی کی ترغیب کیلئے سرکاری ڈیٹنگ ایپ متعارف

ہمدان نامی ڈیٹنگ ایپ کو حکومتی تنظیم طبیان کلچر انسٹی ٹیوٹ نے تیار کیا ہے

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش

روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں، رپورٹ

دوسرے ممالک معاملات میں مداخلت نا کریں، طالبان کا روس کو دو ٹوک جواب

افغانستان میں پیش قدمی روس اور وسطی ایشیائی اتحادی ممالک کے کیلئے خطرہ نہیں، طالبان

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پر امن سیاسی حل پر اتفاق

امن کی خاطر جنگ میں بہادری دکھانے کے بجائے امن میں بہادری دکھانا زیادہ اہم ہے، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی زیر قیادت فریقین کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

ایران نے یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کر دی

یورینیم کا مقصد بوشیشر پاور پلانٹ کے لیے ایندھن کی فراہمی ہے،ایران

پناہ گزینوں کی آمد سنگین خطرہ پیدا کرسکتی ہے، وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو

ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سرکاری دوروں کی دعوت بھی دی۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا امریکہ سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ایران نے معاہدے کے تحت جوہری ہتھیاروں کے حصول کا پروگرام ترک کر دیا ہے، انتونیو گوتریس

ایران کو ایٹمی ہتھیار تیار کرنے نہیں دیں گے، امریکی صدر

ایران کی مداخلت اور عسکریت پسندی کے خلاف مل کر کام کرنا ہو گا، اسرائیلی صدر

آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران میں تیار کردہ کورونا ویکسین لگوا لی

آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی۔

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی سے افغانستان کے لیے ایران کے نمائندہ خصوصی ابراہیم طاہریان نے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز