اسپیکرکو6 ماہ تک استعفے منظور نہ کرنے کا اختیار حاصل ہے
اسپتالوں پر بھی دباؤ بڑھ رہاہے، ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا، شبلی فراز
وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے کا بھی اعلان
ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر نے بھی پارٹی کو استعفیٰ بھجوا دیا
بیگم صفدر اعوان کا خیالی پلاؤ 14 دسمبر کو پک جائے گا، حکومت جانے کادعویٰ بلی کے خواب میں چھیچھڑے ہیں۔
پی ڈی ایم کا کاؤنٹ ڈاوَن شروع ہوگیا ہے،باری باری کیسز کا فیصلہ اور جیل ان کا آخری ٹھکانہ ہے۔
ملکی مفادات کے ساتھ این آر او کو نہ جوڑیں، ہم قومی معاملات پر ان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیرخارجہ
کورونا میں یہ لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں، لاہور پی ڈی ایم جلسے میں ساونڈ سسٹم لگانے والوں اور آرگنائزر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی
گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 20 فیصد ہوا، معاون خصوصی
اپوزیشن کا مسئلہ اگر کرپشن کیسز نہیں تو وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کی ہمت کریں، معاون خصوصی
ملتان کے جلسی کی ناکامی کے بعد اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
اخبار تو دیکھیں کہیں کینیڈین اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ جسٹن ٹروڈو تم تو سلیکٹڈ نکلے، وفاقی وزیر
حالات ایسے ہی رہے توحکومت کے پاس لاک ڈاؤن کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔
وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مناصب کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے متفقہ امیدواران ہوں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شریک نہ ہوکر اپوزیشن نے واضح کردیا کہ اسے پارلیمنٹ پر اعتبار نہیں














