ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد بڑی کامیابی ہے، آرمی چیف

ایکشن پلان پرعمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموارہوئی۔

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں:شیخ رشید

عالمی سازش کی عدم اعتماد تحریک کی شروعات بھی لندن سے ہوئی، سابق وزیر داخلہ

آرمی چیف کی جانب سے بہادر ٹرک ڈرائیور کیلئے نقد انعام

بہادر ڈرائیور کو کور ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں مدعو کیا گیا۔

فوج موجودہ بحران سے سرخرو ہو کر نکلے گی، پرویز الہیٰ

مسلم لیگ ن عمران خان کے بیانات کو توڑ مروڑ کر فوج کیخلاف استعمال کر رہی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

خواجہ آصف کا نومبر سے قبل انتخابات کا اشارہ

عمران خان ایسا آرمی چیف چاہتے تھے جو ان کی حکمرانی کے تسلسل کا تحفظ یقینی بنا سکے، وزیر دفاع

دشمن قوتیں پاک فوج اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہونگی، آرمی چیف

فوج اپنی طاقت عوام سے حاصل کرتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور میں خطاب

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات: خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

او آئی سی کانفرنس افغانستان کی موجودہ صورتحال سے آگاہی کیلئے تاریخی پیشرفت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی وانگ ژی سے جی ایچ کیو میں ملاقات

او آئی سی وزرائےخارجہ کانفرنس ایک تاریخی پیش رفت ہے، آرمی چیف

خطےمیں دیرپا امن استحکام کیلئے درپیش چیلنجزکا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

خطے کے امن کیلئے نائجیریا کے کردار کو سراہتے ہیں، آرمی چیف

نائجیریا کے وزیر دفاع میجر جنرل بشیر صالحی مگاشی نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

ٹاپ اسٹوریز