لوڈ زیادہ ہونے کے باعث موٹر کنٹرولر پردباؤ بڑھ جاتا تھا، رپورٹ
آگ پر قابو پانے میں آٹھ گھنٹے سے زائد کا وقت لگا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے: چیف فائر آفیسر مبین احمد
مسافروں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائی ہیں۔
بی آر ٹی بس کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کریں گے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
آتشزدگی کے چھوٹے واقعات بظاہرمینوفیکچرنگ فالٹ لگ رہا ہے، ترجمان
مذکورہ کیمپ یورپ میں مہاجرین کا سب سے بڑا کیمپ ہے
آگ سے جھلسنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے، پولیس
فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ابتدائی طور پر ایک گودام میں آگ لگی تھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
آگ لگنے کے فوری بعد تین منٹ کے اندر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا تھا، کامران بنگش
متاثرہ عمارت کی چھت گر گئی ہے جبکہ تقریبا 16 گھنٹے سے لگی آگ نے عمارت کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔
فیکٹری میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کی گئی تھی، جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف
حیدرآباد کے تمام گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے، حیسکو حکام
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی فیکٹری میں لگی ہے جس پر قابو پانے کیلئے نصف درن سے زائد فائر ٹینڈرز کام کر رہے ہیں
فیصل آباد کی آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیےفائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں کوشش کر رہی ہیں۔











