پیرس اولمپکس، حساس سیکیورٹی پلان چوری ہو گیا
اسپورٹس ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 35 ہزار سیکیورٹی فورسز روزانہ ڈیوٹی پر ہوں گی۔
لاس اینجلس اولمپکس:کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے
اولمپک کمیٹی اکتوبر میں حتمی فیصلہ کرے گی۔
انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کا ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
ارشد ندیم 2024 پیرس اولمپکس تک بیرون ملک ٹریننگ کر سکیں گے۔
علیم ڈار کے ہاتھ نہ آنے والے دھانی اولمپکس میں دوڑنے کا سوچنے لگے
پیرس میں 400 میٹر کی دوڑ میں حصہ لینے کا سوچ رہا ہوں،دھانی
کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کے لیے آئی سی سی کی کوششیں
ورکنگ گروپ بھی تشکیل دے دیا گیا جس کی سربراہی آئن واٹمور کریں گے
بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد کی پٹھانوں سے معافی
انہوں نے اپنے مخالفین پر سخت تنقید کی اور انہیں’پٹھان‘ کہا تھا
ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی ویٹ لفٹر نے تاریخ رقم کردی
ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ خالق کائنات اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سجدہ ریز ہو گئے۔
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج شام 4 بجے شروع ہوگی
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں صرف 950 افراد کو شرکت کی اجازت
جاپان کا اولمپکس بغیر غیر ملکی تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ
سمر اولمپکس اور پیرالمپکس کو غیر ملکی تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بریک ڈانس بطور کھیل تسلیم: اولمپکس کا حصہ بن گیا
2024 پیرس اولمپکس میں چار نئے کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے، تھامس باک صدر او آئی سی