عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
انہوں نے ان تصاویر میں ساڑھی نما لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں
کیون ہارٹ حادثے میں شدید زخمی
معروف امریکی مزاحیہ اداکار ریاست کیلی فورنیا کے ہائی وے پر سفر کررہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا