ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان کی جانب سے کمنٹری پینل میں سابق کرکٹر بازید خان کو شامل کیا گیا ہے۔

ون ڈے رینکنگ: بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بابراعظم نے تیسرے ون ڈے میں 158 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی بحالی کی منظوری

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور 2029 میں کھیلی جائے گی جس میں ٹاپ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پہلا ٹی 20: سلو اوور ریٹ کے باعث جنوبی افریقہ پر جرمانہ

جنوبی افریقی کپتان نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔

آئی سی سی کی تازہ رینکنگز کب جاری ہوں گی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارتی ہم منصب کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ ون پوزیشن چھیننے کے لیے تیار ہیں۔

بھارت نے پاکستان سمیت دیگر ٹیموں کو ویزا جاری کرنے کیلئے مزید وقت مانگ لیا

پی سی بی نے آئی سی سی سے قومی ٹیم کے ویزوں اور سیکیورٹی سے متعلق معاملہ اٹھایا تھا

کرکٹ کا بڑا قانون تبدیل، بالرز خوش بیٹسمین پریشان

آئی سی سی کا ٹیسٹ میچوں میں 3 اور ون ڈے میں 2 ریویو برقرار رکھنے کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

ٹی ٹوئنٹی میں بلے بازوں میں انگلینڈ کے سلامی بلے باز ڈیوڈ میلان کا نمبر پہلا ہے جب کہ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

زاہد محمود کے شاندار ڈیبیو پر آئی سی سی کی تعریف

تیسرے ٹی20 میں ڈیبو کرنے والے زاہد محمود نے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کیخلاف جیت: ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم پانچویں نمبر پر آ گئی

جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک درجہ تنزلی سے پوائنٹس ٹیبل پرچھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز