ون ڈے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف ، پوری اننگز میں 2 گیندیں استعمال کرنے کا طریقہ کار ختم
تبدیلی کا مقصد بیٹرز اور بولرز کے درمیان توازن قائم کرنا ہے ، آئی سی سی
نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
دوسرے نمبر پر پاکستانی بولر نعمان علی ہیں جنہوں نے دو میچز میں 16 وکٹیں لیں۔
پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
خواتین کی کیٹیگری میں پاکستان کی اسپنر سعدیہ اقبال شامل ہیں۔
آئی سی سی کا بھارتی کرکٹر پر جرمانہ
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے انگلی پر کریم لگائی تھی
آئی سی سی کے ساتھ 60 کروڑ روپے کا فراڈ
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امریکی حکام کو شکایت کردی
پلیئر آف دی ورلڈکپ کیلیے دو پاکستانی کرکٹرز نامزد
بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو، انگلش کپتان جوز بٹلر، ایلکس ہیلز اور سیم کرن کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا، قومی کرکٹ ٹیم 52.38 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔
اسد روف نے لنڈا بازار میں گارمنٹس کا کاروبار شروع کر دیا
میں نے اپنے بیٹے کی بیماری کی وجہ سے ایمپائرنگ کا شعبہ چھوڑا اور کاروبار شروع کیا
آئی سی سی نے پنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا
آئی سی سی نے پچ سے متعلق رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ارسال کر دی ہے۔
علیم ڈار کی دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش، ویڈیو وائرل
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔