پنجاب کے مختلف شہروں میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 3 فروری سے ہوگا
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم 9 فروری جبکہ دیگر اضلاع میں 7 فروری تک جاری رہے گی
پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
95 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
انسداد پولیو مہم 9جون تک جاری رہے گی، وزارت صحت
ملک بھر کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مہم 3 مئی تک جاری رہے گی
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں
وزیر اعظم نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا
پولیو کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو معذوری سے بچا سکتے ہیں، وزیر اعظم کا والدین کو پیغام
خیبر پختونخوا میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
فائرنگ کا واقعہ انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آیا جب پولیس اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
ملک کے انتہائی خطرے کے شکار25 اضلاع میں پولیو مہم جاری
مہم کے دوران ایک کروڑ، 26لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ، 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے
مہم میں ایک لاکھ سے زیادہ تربیت یافتہ فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جاکر بچوں کو حفاظتی قطرے پلوائیں گے
انسداد پولیو مہم شروع، 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے